کراچی:پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی متنازع بن گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ ترجمان کے مطابق بابر اعظم فلو کا شکار ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز فیلڈ میں آئے جس کے بعد ٹیم انتظامیہ کی نااہلی اور قانین سے لاعلمی جگ ہنسائی کا سبب بن گئی۔باہر کے نہ آنے پر محمد رضوان متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے میدان میں آئے ارو کپتانی سنبھال لی،جس پر امپائر اور میچ ریفری نے ٹیم انتظامیہ کو آئی سی سی قوانین بتائے۔
Leave feedback about this