پاک بھارت ٹاکرا اور بابر اعظم کی سالگرہ ایک ہی روز کھیل Roze News
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا اور بابر اعظم کی سالگرہ ایک ہی روز

پاک بھارت ٹاکرا اور بابر اعظم کی سالگرہ ایک ہی روز

پاک بھارت ٹاکرا اور بابر اعظم کی سالگرہ ایک ہی روز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی سالگرہ اس مرتبہ صرف ان کیلئے نہیں بلکہ تمام کرکٹ شائقین کیلئے یادگار اور بہت ہی غیر معمولی بن سکتی ہے ۔ورلڈ کپ 2023 کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھیجے گئے شیڈول کے تحت پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو نریندر امودی اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان ہے ۔

Exit mobile version