پاک بھارت میچ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل کھیل Roze News
کھیل

پاک بھارت میچ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل

پاک بھارت میچ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل

پاک بھارت میچ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل

ایشیا کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے میچ کیلئے کراچی سمیت اندرون سندھ خاصا جنون نظر آرہا ہے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ، بڑی اسکرین نصب کی جارہی ہے ، شہریوں نے کے الیکٹرک سے اپیل کی ہے کہ میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے شہریوں نے جیت کے جشن کے بھی انتظامات کئے ہیں ۔

Exit mobile version