پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طار ق کی لانچنگ تقریب پاکستان Roze News
پاکستان

پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طار ق کی لانچنگ تقریب

پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طار ق کی لانچنگ تقریب

پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طار ق کی لانچنگ تقریب

کراچی میں پاک بحریہ کیلئے ملجم کلاس جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر مہمان خصوصی ہیں ۔گورنر سندھ کا مران ٹیسوری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نیول چیف ایڈمرل امجد علی خان بھی تقریب میں شریک ہیں ۔ملجم کلاس جہاز کثیر المقاصد جنگی بحریہ جہاز ہے جس سطح آب زیر آب اور فضائی آپریشن کی جدید حربی صلاحیت رکھتا ہے ۔یہ بحری جہاز سطح آب سے میزائلوں اور ین گن سے اہداف کا پتہ لگا کر حملے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جہاز جدید ترین سینسر ، جارحارنہ اور دفاعی ، ہتھیار سے لیس ہے ۔

Exit mobile version