تازہ ترین

پاک امریکا تعلقات اب اقتصادی استحکام پر مرکوز ہیں ، امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم

پاک امریکا تعلقات اب اقتصادی استحکام پر مرکوز ہیں ، امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات سکیورٹی سے آگے بڑھ کر اب اقتصادی استحکام پر مرکوز ہیں۔نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا ہے کہ پالیسیوں میں شفافیت ، منصفانہ پن اور پائیداری پر توہ دی جانی چاہیے ۔ ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ گرین انرجی پالیسی سے پاکستانی معیشت کا پہیہ رواں اور اقتصادی آزادی ممکن رہ سکتی ہے ۔امریکی سفیر نے کہا ہے کہ گرین الائنس کی بدولت کلائمیٹ ،انرجی ، پانی اور پاکستان کی دیگر اقتصادی ضروریات محفوظ رہ سکتی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image