معیشت و تجارت

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی ہوئی ہے ۔گوہر اعجاز نے تجارتی پیشرفت پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر میں برآمد ات میں 13.6 فیصد اضافہ ہوا اور 4.5 فیصد تجارتی خسارے میں کمی ہوئی ۔گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ رواں سال جولائی تااکتوبر برآمدات 0.66 فیصد بڑھیں اور درآمدات 18.5 فیصد کم ہوئیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی تجارت میں بہتر ی کیلئے حکومت پرعزم ہے ، درآمدات بڑھنے کے باوجود تجارتی خسارے میں کمی ہوئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image