پاکستان

پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں ، طاہر اشرفی

پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں ، طاہر اشرفی

طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں ،اپنے ایک بیا ن میں طاہر اشرفی نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر اسرائیلی کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں ، پہلی بار ہے کہ اسرائیل کا نمائندہ پاکستان کو نصیحت کررہاہے ۔طاہر اشرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کا نام لیکر پاکستان کو بدنام کیاگیا ، اسرائیلی نمائندے کے بیان پر وزارت خارجہ کا موقف آچکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم مظلوم بھائیوں کیساتھ ہیں اسرائیلی پہلے اپنی اصلاح کرے اور فلسطینیوں پرمظالم بند کرے پھر کسی کو نصیحت کرے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image