کھیل

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان

میلبرن:قومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائینگے۔پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی سکواڈ میں شان ایبٹ، کوپر کنولی، جیک فریزر مکگرک، ایرون ہارڈی، جوش ہیزل ووڈ، جوش انگلس، مارنوس لبوشین، گلین میکسویل، سٹیو سمتھ، میچل سٹارک، میتھیو شارٹ، مارکوس سٹوئنس اور ایڈم زمپا کو شامل کیا گیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹر میچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیرنٹل چھٹیوں پر ہیں لہذا انھیں سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image