تازہ ترین

پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے: بلاول بھٹو

پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے: بلاول بھٹو

میونخ:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میونخ میں سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چین کے مقابلے میں لانے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گا، بھارت سے تجارت اور مذاکرات کی بحالی میں امریکا اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔پاکستان اور بھارت کو غربت اور بے روزگاری جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان خطے میں اپنی بقا کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا، ہم تقسیم کی بجائے فاصلے کم کرنا چاہتے ہیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image