کھیل

پاکستان ٹیم کو دھچکا ،حسن علی بخار میں مبتلا ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

پاکستان ٹیم کو دھچکا ،حسن علی بخار میں مبتلا ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے کل جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے ۔حسن علی آج ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے ۔تاہم اب پی سی بی کے مطابق حسن علی کل جنوبی افریقا کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے انہیں بخار کی وجہ سے آرام دیاجائیگا۔حسن علی کی جگہ کل جنوبی افریقا کیخلاف محمد وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image