پاکستان ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان کھیل Roze News
کھیل

پاکستان ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

پاکستان ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

پاکستان ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

لاہور:پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے بھی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے مثبت اشارے ملے ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی لیگ میں شرکت کی امید کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پرو لیگ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا تھا جبکہ پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔آئندہ ہفتے کے دوران صورتحال واضح ہو سکتی ہے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کو تصدیق کرنے کے لئے 12 اگست تک کی ڈیڈ لائن دی ہوئی ہے۔

 

Exit mobile version