پاکستان کی جانب سے ایران میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کا نام آپریشن مرغبر، سرمچار رکھا گیا ہے۔مرگبر ایران کی سرکاری زبان میں ایک فارسی لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘موت’، جبکہ سرمچار ایک بلوچی لفظ ہے جس کا مطلب ہے سر قربان کرنے والا یا جان قربان کرنے والا اور اسے بلوچ عسکریت پسند استعمال کرتے ہیں۔ اس انٹیلی جنس آپریشن کا نام ‘آپریشن مرگ بر سرمچار’ رکھا گیا جس کا مطلب ہے ‘سرمچاروں کی موت’۔ایران میں دہشت گرد خود کو ‘سرمچار’ کہتے ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بہت سے علیحدگی پسند انتہا پسندوں کو سرمچار بھی کہا جاتا ہے۔
Leave feedback about this