پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔
پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ دہشت گرد استعمال کر رہے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے ملک آباد ہوں۔افغانستان سے ملحقہ بارڈر پر بھی کئی مسائل ہیں، سکیورٹی سے متعلق پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین
پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے:گورنر خیبر پختونخوا
- by web_desk
- مارچ 21, 2025
- 0 Comments
- 243 Views
- 7 مہینے ago

Leave feedback about this