نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ملک بھر میں کورونا کے 16 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔اس حوالے سے این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 سے 30 دسمبر تک ملک بھر میں 3 ہزار 609 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 41 ممالک میں کورونا کی نئی قسم جے این ون کے کئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تصدیق

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تصدیق