آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیڑ فیسٹیول کا آج 28 واں روز ہے ۔پاکستان تھیڑ فیسٹیول کے سلسلے میں آج رات 8 بجے مقامی گروپ کی جانب سے پلے ، دا فائینسٹ کٹر ، پیش کیاجائیگا۔دافائینسٹ کٹر تھیڑ پہلے ایک درزی کی کہانی ہے جو اپنی مہارت کا جادو دکھا کر لوگوں کو حیران کرتا ہے ۔تھیڑ ڈرامے ، دا فائینسٹ کٹر کے مصنف وہدایت کار سید منتظر مظہر سلیمان ہین۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان تھیڑ فیسٹیول میں آج ، دا فائینسٹ کٹر ، پیش ہوگا
- by web_desk
- اکتوبر 6, 2023
- 0 Comments
- 482 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this