دنیا

پاکستان بھارت مسائل کا حل مذاکرات ہیں ، میتھیوملر

پاکستان بھارت مسائل کا حل مذاکرات ہیں ، میتھیوملر

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا ز شریف کی جانب سے پڑوسی ملک کو مذاکرات کی دعوت پرامریکا کا ردعمل سامنے آگیا ۔محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چائیں واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ پاکتان بھارت مسائل کا حل مذاکرات ہیں ۔پاکستان میں الیکشن سے متعلق سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان سمیت کسی ملک میں کسی سیاسی رہنما یا جماعت کی طرفداری نہیں کرتے میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ہم آزادانہ صاف اور شفاف انتخابات کی حمایت کرتے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image