ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے ۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہاکہ حکومت پاکستان سے وسیع پیمانے پر رابطے میں رہتے ہیں۔علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر پاکستان کیساتھ شراکت داری جاری رکھنے کے منتظر ہیں ۔
Leave feedback about this