بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے نفرت کا کھیل سیاسی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے لڑنا نہیں چاہتے۔اداکار سنی دیول ان دنوں اپنی فلم غدر 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران انہوں نے پاکستان اور بھارت کے عوام کے حوالے سے گفتگو کی ۔انہوں نے کہا کہ کچھ لینے یا دینے کی بات نہیں ہوتی بات انسانیت کی ہوتی ہے کوئی جھڑے نہیں ہونے چاہیں ، دونوں طرف اتنا ہی پیار ہے یہ سیاسی کھیل ہوتا ہے جو نفرتیںپیدا کرتا ہے اور وہی آپ اس فلم میں بھی دیکھیں گے۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل سیاسی ہے، سنی دیول
- by Rozenews
- جولائی 28, 2023
- 0 Comments
- 501 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this