پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ونڈے میچ آض کولمبوں میں کھیلا جائیگا ۔پاکستان کو سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہے ، تیسرے میچ میں فتح کیساتھ پاکستان ونڈے کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر آجائیگا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کاآخری ونڈے میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔سیریز کے آخری میچ میں امکان ہے کہ پاکستان ٹیم 2 سے 3 تبدیلیوں کیساتھ ٹیم مینجمنٹ کے پاس بینچ اسٹرینتھ کو آزمانے کا ایک اچھا موقع ہے ۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری ونڈے میچ آج

پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری ونڈے میچ آج