افغانستان کیخلاف تیسرا ونڈے ، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان کھیل Roze News
کھیل

افغانستان کیخلاف تیسرا ونڈے ، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

افغانستان کیخلاف تیسرا ونڈے ، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

افغانستان کیخلاف تیسرا ونڈے ، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

افغانستان کیخلاف تیسرے ونڈے میچ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے ۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم ازکم تین تبد یلیاں کی جائیں گی ۔ قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیاہے ۔ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیوں کے بارے میں بھی غور کیا ہے ۔سعود شکیل کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ جبکہ فہیم اشرف ، محمد نواز اور محمد وسیم کو بھی موقع دیا جاسکتا ہے ۔افتخار احمد ،اسامہ میر ، نسیم شاہ اور حارث رﺅف کو آرام دینے کی تجویز ہے ، پلیئنگ الیون کا حتمی فیصلہ ٹاس سے قبل کیاجائیگا۔

Exit mobile version