پاکستان اور افغانستان میں ہونے والا معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی پاکستان Roze News
پاکستان

پاکستان اور افغانستان میں ہونے والا معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

پاکستان اور افغانستان میں ہونے والا معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

پاکستان اور افغانستان میں ہونے والا معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

خصوصی رپورٹ
پاکستان اور افغانستان میں ہونے والا معاہدہ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے یہ معاہدہ ہمارے اُس واضح اور غیر مبہم مطالبے کی جیت ہے جس میں افغانستان سے دہشت گردی کی ہر قسم کی حمایت اور سہولت کاری کے خاتمے کا تقاضا کیا گیا تھایہ معاہدہ پوزیشن آف اسٹرینتھ سے کیا گیا جہاں افواجِ پاکستان نے پہلے زمینی سطح پر دوسری طرف کو سخت سبق سکھانے کے بعد عمل میں لایاتفصیلات کو عوامی نہ کرنا اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا اس امر کا مظہر ہے کہ افغانستان کو اپنا چہرہ بچانے کا موقع دیا گیا، کیونکہ درحقیقت افغان کی جانب سے کوئی مطالبہ تھا ہی نہیں

Exit mobile version