کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کا نیو ائیر ٹیسٹ خطرے سے دوچار

پاکستان اور آسٹریلیا کا نیو ائیر ٹیسٹ خطرے سے دوچار

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سڈنی میں نیو ئیر پر ہونیوالا ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار ہے ۔کرکٹ آسٹریلیا نے نیو ائیر ٹیسٹ میچ کے وینیو کی تصدیق کی ہوئی ہے آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان نیوائیر ٹیسٹ میچ تین جنوری سے شروع ہونا ہے ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بینو قادر ٹرافی کیلئے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائیگی ۔رواں برس کے آغاز میں ساﺅتھ آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن نے نیو ائیر ٹیسٹ میچ لینے کی کوشش کی تھی ۔ساکا نے یہ کوشش آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کے بعد کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image