کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری ہے‘ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 858 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 82 ہزار 317 پوائنٹس پر آگیا ہے۔ کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 997 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 459 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ دوسری جانب امریکی کرنسی میں کمی کے باعث روپے کی قدر میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک ٹریڈ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 21 پیسے کی کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
Leave feedback about this