تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے آغاز پر تیزی، انڈیکس 64 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے آغاز پر تیزی، انڈیکس 64 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے آغاز پر کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 1584 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے ساتھ انڈیکس 64 ہزار 35 پوائنٹس پر آگیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری سال کے آخری دن انڈیکس 62,451 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image