تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی ، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی ، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے ، سو انڈیکس ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔سو انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آگیا۔آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا ۔گذشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image