پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، ہفتہ وعار بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، ہفتہ وعار بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کے بلندیوں کے نئے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، اس کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 7 ہزار 696 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 53 پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 7 ہزار 556 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔شیئر بازار کے 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 1 ہزار 921 رہی۔اسٹاک ایکسچینج میں اس ایک ہفتے میں 8.41 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 274 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن اس ایک ہفتے میں 970 ارب روپے بڑھ کر 13 ہزار 855 ارب روپے ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image