پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 59 ہزار عبور کرگیا پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 59 ہزار عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 59 ہزار عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 59 ہزار عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان ہے ، جہاں سو انڈیکس آج تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار کی حد عبور کرگیا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 511 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار 411 پرآگیا ،گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 58 ہزار 899 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version