ورلڈ کپ کرکٹ 2023 ءمیں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے کریگی، حیدرآباد میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیدر لینڈز سے ہوگا، ٹیم پاکستان میں چھ بیٹر ، 2 آل راﺅنڈر اور تین فاسٹ بولرز کی شمولیت کا امکان ہے ۔کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہوگیا ، ٹیم پاکستان کی تیاریاں بھی مکمل ہوگئیں ، میگا ایونٹ میں گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز نسبتاً آسان حریف نیدر لینڈز کیخلاف حیدر آباد دکن میں کریگی ، جہاں ٹیم پاکستان نے بھرپور ٹریننگ کی اور دووارم اپ میچز بھی کھیلے ۔
Leave feedback about this