پاکستان کا مشہور ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو بہت جلد بھارتی ٹی وی چینل پر نشر کیاجائیگا۔بھارت میں موجود مداح اپنے پسند یدہ پاکستانی اداکاروں عائزہ خان ہمایوں سعید، اور عدنان صدیقی کو بھارتی چینل زندگی پر دیکھیں گے یہ خوشخبری زندگی چینل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ڈراہ سیریل میرے پاس تم ہو کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے دی ہے ۔بھارتی چینل نے ڈرامے کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے ، میرے پاس تم ہو ، بہت جلد انڈین ٹیلی ویژن کی اسکرینز پر آرہا ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی ڈرامہ ، میرے پاس تم ہو ، بھارت میں نشر کیاجائیگا
- by web_desk
- جولائی 25, 2023
- 0 Comments
- 1248 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this