دورہ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان وویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاﺅن میں اسنکائی لائن کنڈولا میں چیئرلفٹ پر سیر کی ۔ پاکستان وویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاﺅن میں ٹریننگ سیشن کریگی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخر ی ٹی 20 میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔
Leave feedback about this