ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے ۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کیساتھ بات چیت جاری رکھیں گے ۔میتھیو ملز کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں ۔
Leave feedback about this