کراچی:پاکستان اور آسٹریلوی ماہر کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤنڈر ڈیزائن کیا ہے جو بہت کم وقت میں نہ صرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود نیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو پلاسٹک کے خرد بینی ذرات کی صورت میں ایک عالمی مسئلے کی صورت میں موجود ہے۔میٹریل دیکھنے میں عام پاؤڈر جیسا ہی ہے لیکن حقیقت میں خاص اجزاء سے تیار کیا گیا جو خرد بینی ہیں اور ان پر فیرومیگنیٹک ساخت کو اس طرح بنایا گیا ہے کہ وہ بہت باریک ستون کی طرح دکھائی دیتی ہیں۔ان ستونوں کو دوبعادی پرتوں پر لگایا گیا ہے جنہیں میٹل آرگینگ فریم ورک کہا جاتا ہے۔
ہرپرت کے درمیان ایک باریک جھری یا جہاں آئرن آکسائیڈ کے نینو ستون کھڑے کئے گئے ہیں۔ایم او ایف کی دونوں چادروں کے درمیان پانی گزرتا ہے تو اس کی آلودہ ذرات اور پلاسٹک اس میں پھنس کر رہ جاتے ہیں۔
Leave feedback about this