پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ، 19 نکاتی ایجنڈا جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ، 19 نکاتی ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ، 19 نکاتی ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ، 19 نکاتی ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔ مشترکہ اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ایجنڈے کے مطابق احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیاجائیگا ، صدر مملکت نے بل دستخط کے بغیر واپس کردیا تھا ۔منظوری کے بعد بل دستخط نہ کیے جانے پر بھی 10 دن میں قانون بن جائیگا ۔ انسانی اعضا کی پیوندکاری کا بل بھی مشترکہ اجلاس کے ایجنڈا پر موجود ہے ۔اسی طرح الیکٹرانک کرائم کا تدراک بل 2022منظور ی کیلئے پیش ہوگا۔ایجنڈے کے مطابق تحدید ترمیمی بل 2022 بھی منظوری کیلئے پیش کیاجائیگا۔

Exit mobile version