تازہ ترین

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے، زلمی خلیل زاد

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے، زلمی خلیل زاد

امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔ یہ بات امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات پاکستان کے سیاسی، معاشی اور سکیورٹی بحران کو گہرا کردینگے انہوں نے کہاکہ پہلے ہی کچھ ممالک طے شدہ سرمایہ کاری منصوبے معطل کرچکے ہیں، آئی ایم ایف سپورٹ اب تک مشکوک ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image