انٹرٹینمنٹ

ٹیلر سوئفٹ نے نیا ریکارڈ بنالیا

ٹیلر سوئفٹ نے نیا ریکارڈ بنالیا

مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز میں سونگ آف دی ائیر کی نامزدگی حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ٹیلر سوئفٹ اپنے گانے اینٹی ہیرو کی گریمی ایوارڈ کیلئے سونگ آف دی ائیر کے زمرے میں نامزدگی حاصل کرنے کے بعد اس زمرے میں سات نامزدگیاں حاصل کرنے والی پہلی گلوکارہ بن گئی ہیں انہوں نے اس زمرے میں 6 ،6 نامزدگیاں حاصل کرنیوالے سرپال میک کارٹنی اور لیونل رچی کو پیچھے چھوڑ دا ہے۔گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اولیوبا روڈ ریگو ،مائلی سائرس اور ایس زیڈ اے کیساتھ البم اور ریکارڈ آف دی ائیر کے زمروں میں بھی نامزد ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image