سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب

پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان

بوسٹن:سائنسدان ایک عرصے سے سکرین چھونے کے عمل سے بجلی بنانے کی تگ ودو میں ہیں لیکن کچھ مشکلات حائل رہیں۔اب یونیورسٹی آف میساچیوسٹس ایمرسٹ کے ماہرین نے انسان کو چھونے کے عمل سے اتنی بجلی ضرور بنالی ہے جس سے چھوٹے برقی پہناؤں کو چلایا جاسکتا ہے۔اس میں انسانی جسم میں اینٹینا بن جاتا ہے جس میں وزیبل لائٹ کمیونکیشن کے عمل میں ضائع ہونے والی توانائی استعمال کی جاتی ہے۔ویل ایل سی کو ہم روشنی کا وائرلیس کہہ سکتے ہیں جو عین فائبر آپٹکس کی طرح ہی کام کی جاتی ہے ویل ایل سی کو ہم روشنی کا وائرلیس کہہ سکتے ہیں جو عین فائبر آپٹکس کی طرح ہی کام کر تا ہے لیکن اس میں تار کی بجائے روشنی کے جھماکوں سے ڈیٹا کو بھیجا اور وصول کیا جاتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image