انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر صندل خٹک کیساتھ سعودی عرب میں فراڈ

ٹک ٹاکر صندل خٹک کیساتھ سعودی عرب میں فراڈ

پاکستانی ٹک ٹاکر صندل خٹک سعودی عرب میں فراد کا شکا ر ہوگئیں۔صندل خٹک کیساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے ویزے کی مد میں فراڈ کیا ، فراڈ کرنیوالے شخص کا تعلق لاہور سے ہے ۔صندل خٹک نے بتایا کہ متعلقہ شخص پیسے لیکر پاسپورٹ رکھ لیتا ہے اور ویزا منسوخ کی اسٹیمپ دکھا دیتا ہے اور اس کا م کے دس ہزار ریال بٹور چکا ہے ۔ٹک ٹاکر کا کہنا ہے کہ اس کیخلاف ایف آئی اے میں رپورٹ درج کرواﺅں گی ۔دوسری جانب ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ شکایت موصول ہونے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image