واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کروں گا، ٹیلیفونک گفتگو میں روس ،یوکرین کی جنگ کے خاتمے سے متعلق بات چیت کریں گے، جنگ بندی کی 30 دن کی تجویز پر پیوٹن سے بات چیت کروں گا۔
یوکرین نے توتجویزمنظور کر لی تھی، روس یوکرینی فوج کو کرسک کیعلاقے سے باہر نکالنے کے قریب ہے، توانائی کے منصوبوں پر بھی پیوٹن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
دنیا
ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان
- by web_desk
- مارچ 17, 2025
- 0 Comments
- 351 Views
- 8 مہینے ago

Leave feedback about this