بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو آج اپنی اہلیہ اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما پر ہے انتہا پیار آرہا ہے جس کی وجہ ان کا جنم دن ہے ۔انہوں نے انوشکا کی خوبصورت تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے شیئرکرتے ہوئے خصوصی پیغام میں ان سے بے انتہا محبت کا اظہار کیا ہے ۔بھارتی کرکٹر نے اپنی محبوب اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں اپنا سب کچھ قرار دیا ۔
Leave feedback about this