وہاب ریاض کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان کھیل Roze News
کھیل

وہاب ریاض کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان

وہاب ریاض کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان

وہاب ریاض کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد: مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان کردیا وہاب ریاض نے کہا کہ نینشل گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ ایتھلیٹس کو کیش انعام دیاجائیگا ،وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم ایتھلیٹس کو انعام دینگے ، کیش انعام تمام میڈلسٹ ایتھلیٹس کو ملے گا۔انہوں نے کہا کہ سنگلز اور ڈبلز کے گولڈ میڈلسٹ کو 5 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ سلور میڈلسٹ کو ڈھائی لاکھ اور برانز میڈلسٹ کو ایک لاکھ انعام ملے گا مشیر کھیل پنجاب کا کہنا ہے کہ ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلسٹ کو دس لاکھ روپے سلور میڈلسٹ کو پانچ جبکہ برانز میڈلسٹ کو ڈھائی لاکھ روپے ملیں گے۔

Exit mobile version