پاکستان کے اکیس سالہ کو پیما شہروز کاشف نے انا پور نا ٹاپ پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ لاہور قلندرز کا پرچم بھی لہرا دیا شہروز کا شف کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ قلندرز کے فین بھی ہیں ، شہروز کاشف نے 17 اپریل وک 8091 میٹر بلند انا پورنا کو سر کیاتھااکیس سالہ شہروز کاشف دنیا کی گیارہ بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں ، پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف آٹھ میٹر سے بلند تما م14 سر کرنیوالے کم عمر ترین ایتھلیٹ بننا چاہتے ہیں وہ اگلے مرحلے میں داولا گیری کی چوٹی کو سر کرینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کوہ پیما اس سے قبل براڈ پیک ، ماﺅنٹ ، ایورسٹ ،کے ٹو مناسلو لوٹسے مکانو ننگا پربت گیشربرم ون اور ٹوسر کرچکے ہیں ۔
شہروز کاشف نے انا پورنا ٹاپ پرلاہور قلندر ز کا پرچم لہرادیا

شہروز کاشف نے انا پورنا ٹاپ پرلاہور قلندر ز کا پرچم لہرادیا