پاکستان

ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی ووٹ اندراج کوائف درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ، شہری اب اندراج ووٹ ، اخراج ودرستگی ووٹ اب بیس جولائی تک کرسکتے ہیں ۔شہری شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیج کر ووٹ سے متعلق تفصیلات حاصل کرین ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر موجود مستقل یا عارضی پتا میں سے کسی ایک پر کروایا جاسکتا ہے۔بیان کے مطابق شہری اندراج اور کوائف کی درستی کیلئے اپنے متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر میں فارم جمع کروائیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image