وفاقی کابینہ کااجلاس،وزیراعظم آج توانائی بجٹ پلان پیش کریں گے پاکستان Roze News
پاکستان

وفاقی کابینہ کااجلاس،وزیراعظم آج توانائی بجٹ پلان پیش کریں گے

shahbaz

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج،توانائی بچت عملدرآمد پلان پیش ہوگا

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں توانائی بجٹ پلان پیش کیاجائیگا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔اجلاس میں 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے تمام وزرائے اعلیٰ بھی اجلاس میں مدعو ہیں۔انرجی بجٹ پلان پر صوبوں کی مشاورت کے ساتھ فیصلہ کیا جائیگا،بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی فیصلہ کیا جائیگا نجی اور سرکاری عمارتوں کوشمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

Exit mobile version