اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا اجلاس ہونا تھا جو وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا۔
تازہ ترین
وفاقی کابینہ اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا
- by web_desk
- ستمبر 12, 2024
- 0 Comments
- 461 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this