پاکستان

وفاقی کابینہ:امریکا میں 2پاکستانی عمارتیں فروخت کرنیکی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے امریکا میں پاکستانی عمارتوں کی شفاف طریقے سے فروخت کی منظوری دیدی۔کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوائی۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورگنزیب نے اجلاس کے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں کوئٹہ دھماکے کے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔کابینہ نے انسداد پولیو کے قومی مشن کی تکمیل میں پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہا۔وزیر اطلاعات نے بتایا کہ واشنگٹن میں 2عمارتیں پاکستانی سفارتخانے کے زیر استمال ہیں۔عمارتوں کے حوالے سے بروقت فیصلے نہ پر 8لاکھ19ہزار ڈالر ٹیکس ادا کرنا پڑا۔امریکی ٹیکس حکام نے کہا ہے کہ اگر یہ ہمارتیں نیلام نہ کی گئیں تو13لاکھ ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔عمارتوں کے پہلے بولی45لاکھ ڈالر آئی اب65ڈالر آچکی ہے۔کابینہ نے شفاف طریقے سے ان عمارتوں کی فروخت کی منظوری دی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image