تازہ ترین

وفاقی کابینہ؛ کفایت شعاری اقدامات،7 وزرا پرمبنی کمیٹی تشکیل

وفاقی کابینہ؛ کفایت شعاری اقدامات،7 وزرا پرمبنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی، 7رکنی کمیٹی کے ٹی اوآرز میں وفاقی کابینہ کی طرف سے منظور شدہ کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی پیشرفت کا جائزہ لینا شامل ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق کمیٹی میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، رانا تنویر حسین، امین الحق، اعظم نذیر تارڑ، طارق بشیرچیمہ، قمر زمان کائرہ اور ہاشم نوتیزئی شامل ہیں۔پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر اپنی تجاویز بشمول کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی ٹائم لائنز مذکورہ کمیٹی کو پیش کریں گے۔ کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی ٹائم لائنز 27فروری تک مکمل ہوجائیں گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image