تازہ ترین

وطن واپسی کیلئے نوا ز شریف کا سفر آج سے شروع ہوگا

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.نواز شریف

وطن واپسی کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد کا سفر آج سے شرو ع ہوگا ،نواز شریف لندن سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے اسپیشل طیارہ بک کرائے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے ۔نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے امید پاکستان کا نام دیا جائیگا اور اس اسپیشل فلائٹ میں تقریباً 150 افراد کی گنجائش ہوگی ۔نوا ز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے آج لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں تقریباً ایک ہفتہ قیام کے دوران وہ سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image