تازہ ترین

وزیر داخلہ رانا ثنا 4 روزہ دورے پر عراق روانہ

وزیر داخلہ رانا ثنا 4 روزہ دورے پر عراق روانہ

وزیر داخلہ رانا ثنا عراقی ہم منصب کی دعوت پر چار روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے ۔رانا ثنا کیساتھ علما ءکرام کا وفد بھی عراق روانہ ہوا ہے ۔اس دورے پر وزیرداخلہ رانا ثنا عراقی صدر ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کرینگے ۔دورہ عراق میں زائر ین کی سہولت اور ان مشکلات کے حل سے متعلق بات کی جائیگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image