وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ے دورہ امریکا منسوخ کردیا ، انہیں دس اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی ۔وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کیوجہ سے منسوخ کیاگیا ہے ۔وزیر خزانہ نے اپنے دورہ امریکا کے دوران متحدہ عرب امرات کے حکام سے بھی ملاقاتیں کرنا تھیں۔
Leave feedback about this