وزیر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے

وزیر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے

وزیر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے ۔وزیر خارجہ اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کرینگے ، بلاول بھٹو پارٹی رہنماﺅں کے ہمراہ کربلا اورنجف بھی جائیں گے ۔فیصل کریم کنڈی،شرجیل میمن ، ناصر شاہ ، ندیم افضل چن ، مکیش چاولہ سمیت کئی دیگر رہنما عراق پہنچ چکے ہیں ۔

Exit mobile version